ساحر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا۔ "عجیب انداز اس کی نظروں کا جیسے کوئی حسین ساحر لطافتوں کو جلال دے گا۔" ( ١٩٧٩ء، جزیرہ، ٣١ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا۔ "عجیب انداز اس کی نظروں کا جیسے کوئی حسین ساحر لطافتوں کو جلال دے گا۔" ( ١٩٧٩ء، جزیرہ، ٣١ )
اصل لفظ: سحر
جنس: مذکر