سالار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی جماعت یا گروہ کا سربراہ، سردار، افسر اعلٰی۔ سپاہی بھی تھا اور سالار بھی خود ہی سر بھی وہی خود ہی سردار بھی ( ١٩٨٥ء، خواب در خواب، ١٥٩ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٣٠ء سے "نورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر