سامراج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ نظام حکومت جو نو آبادیات پر اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لیے قائم کیا جائے، ملوکیت کا نظام، شہنشاہیت کی حاکمیت۔ "اس کے علاوہ ہندوستان میں "بنوں کی بغاوت" . نے انگریز سامراج کی کمر توڑ دی۔"      ( ١٩٨٦ء، سندھ کا مقدمہ، ١٥٢ )

اشتقاق

اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اصل حالت میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر