سامع

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سننے والا شخص (قاری کا نقیض)۔ "خیال کے اظہار اور اس کے مکمل ابلاغ کے درمیان ایک فاصلہ۔ ایک انتظار قاری یا سامع کے لیے ناگزیر ہے۔"      ( ١٨٩٤ء، سمندر، ٨ )

اشتقاق

اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٨٤ء سے "عشق نامہ، مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر