سانج
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - سانجھ، شام، سورج ڈوبنے کا وقت۔ ٹیلے کے اس پار ندی کے تٹ پر سانج بھئے دو پریمی ملنے جائیں ( ١٩٦٥ء، چاندنی کی پتیاں، ١٨ )
اشتقاق
پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'سانجھ' کا ایک متبادل املا 'سانج' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦١٤ء سے "بھوگ بل" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مؤنث