سانٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بیل وغیرہ کو ہنکانے اور ہاتھی کو لڑائی پر ابھارنے کے لیے) قمچی، تازیانہ، آروار ڈنڈا، نیزہ یا آنکس وغیرہ ایک طرح کا ہتھیار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بیل وغیرہ کو ہنکانے اور ہاتھی کو لڑائی پر ابھارنے کے لیے) قمچی، تازیانہ، آروار ڈنڈا، نیزہ یا آنکس وغیرہ ایک طرح کا ہتھیار۔