سانچا
معنی
١ - قالب جس میں ڈھال کر کوئی چیز تیار کی جائے۔ "ناسخ نے غزل کا سانچا استعمال کیا ہے۔" ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٤٣ ) ٢ - رحم، بچہ دانی، کوکھ۔ (فرہنگ آصفیہ، مہذب اللغات)
اشتقاق
اصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں پراکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو "ترانہ شوق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - قالب جس میں ڈھال کر کوئی چیز تیار کی جائے۔ "ناسخ نے غزل کا سانچا استعمال کیا ہے۔" ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٤٣ )