سانڈنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سواری کی اونٹنی، خصوصاً لمبے لمبے سفر کرنے والی اونٹنی۔ "سانڈنیوں کی گردنیں، گودیوں میں لیے چوراسیاں لٹکتیں گھنگرو بجتے۔" ( ١٩٤٣ء، دلی کی چند عجیب بستیاں، ٥١ )
اشتقاق
پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'سانڈ' کی تانیث 'سانڈنی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٠٢ء سے "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سواری کی اونٹنی، خصوصاً لمبے لمبے سفر کرنے والی اونٹنی۔ "سانڈنیوں کی گردنیں، گودیوں میں لیے چوراسیاں لٹکتیں گھنگرو بجتے۔" ( ١٩٤٣ء، دلی کی چند عجیب بستیاں، ٥١ )
اصل لفظ: سانْڈ
جنس: مؤنث