ساٹھ
معنی
١ - تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت) جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اکسٹھ سے پہلے اور اونسٹھ کے بعد کی گنتی۔ "اگلے وقت میں تو ساٹھ برس کی عمر میں پائجامہ پہننا شروع کرتے ہیں۔" ( ١٩٨٦ء، آئینہ، ٢٠٧ )
اشتقاق
اصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں پراکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں