ساچق
معنی
١ - دلہن کا لباس اور شیرینی تیل پھلیل وغیرہ اشیاء جو شادی سے ایک روز پہلے دولھا کی طرف سے دلہن کے گھر بھیجی جاتی ہیں، بری، رسم حنا بندی۔ "ساچق کے موقع پر چڑھاوا چڑھانا، امیر غریب خواص اور عوام سب میں مروج تھا۔" ( ١٩٨٦ء، اردو گیت، ٢٢٤ )
اشتقاق
اصلاً ترکی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٩١ء سے "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں