سباق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عبارت کا جو سلسلہ جلد آرہا ہو اس کا معنوی اقتفا، ربط عبارت، اجزائے عبارت کی معنوی و باہمی مناسبت (عموماً بطور لاحقہ سیاق کے ساتھ مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عبارت کا جو سلسلہ جلد آرہا ہو اس کا معنوی اقتفا، ربط عبارت، اجزائے عبارت کی معنوی و باہمی مناسبت (عموماً بطور لاحقہ سیاق کے ساتھ مستعمل)۔