سبد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹوکرا یا ٹوکری جو عموماً پھول رکھنے کے لیے ہو، پھولوں کی ٹوکری۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ٹوکرا یا ٹوکری جو عموماً پھول رکھنے کے لیے ہو، پھولوں کی ٹوکری۔ سبد بافی (فارسی)