سبو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گھڑا، ٹھلیا، پیالہ، مٹکا، جام۔ "کبھی قدمے و ساغر و سبو، ضم کے ضم، مے خانہ کا مے خانہ قطرۂ شبنم نظر آتا ہے اور اس کے ہونٹ بھی تر نہیں ہوتے۔" ( ١٩٨٦ء، فیضان فیض، ٣١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بھی اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧١٨ء سے "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر