سرائے

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - مسافر خانہ۔ "دن بھر یہ لوگ چلتے اور رات کسی سرائے میں ٹھہرتے۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ٣٤٢ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٣٩ء کو "طوطی نامہ، غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مسافر خانہ۔ "دن بھر یہ لوگ چلتے اور رات کسی سرائے میں ٹھہرتے۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ٣٤٢ )

جنس: مؤنث