سرس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) ایک بڑے سبز روئیں کے زردی مائل اور خوشبودار بھول اور لمبی تیز چیٹی پھلیوں کا درخت جنس کیکر، نیز اس کا پھول اقاتیا، لاطینی Acaciaormimosa

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) ایک بڑے سبز روئیں کے زردی مائل اور خوشبودار بھول اور لمبی تیز چیٹی پھلیوں کا درخت جنس کیکر، نیز اس کا پھول اقاتیا، لاطینی Acaciaormimosa