سرسنگار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (موسیقی) ستار سے ملتا جلتا ایک چوبی ساز، ڈنڈا مثل رباب گائے دم، اس کو بھی چَوَّنی سے بجاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) ستار سے ملتا جلتا ایک چوبی ساز، ڈنڈا مثل رباب گائے دم، اس کو بھی چَوَّنی سے بجاتے ہیں۔