سرمست
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - متوالا، سرشار، مخمور، بدست، نشے میں چور، مدہوش، کیف و وجد کے عالم میں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - متوالا، سرشار، مخمور، بدست، نشے میں چور، مدہوش، کیف و وجد کے عالم میں۔