سروسہی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ سرو جو سیدھا کھڑا ہو جاتا ہے، وہ سرو جس کی شاخیں سیدھی اوپر کو چلی گئی ہوں؛ (کنایۃً) معشوق۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ سرو جو سیدھا کھڑا ہو جاتا ہے، وہ سرو جس کی شاخیں سیدھی اوپر کو چلی گئی ہوں؛ (کنایۃً) معشوق۔