سرونٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ملازم، خدمت گار۔ "اجنبی نے جھک کر لمبا سلام کیا اور کہاں حضور سنا ہے آپ کے ہاں سرونٹ کی جگہ خالی ہے۔"      ( ١٩٧٨ء، کار جہاں دراز ہے، ٣٣٩:١ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٨ء میں "کار جہاں دراز ہے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ملازم، خدمت گار۔ "اجنبی نے جھک کر لمبا سلام کیا اور کہاں حضور سنا ہے آپ کے ہاں سرونٹ کی جگہ خالی ہے۔"      ( ١٩٧٨ء، کار جہاں دراز ہے، ٣٣٩:١ )

اصل لفظ: Servant
جنس: مذکر