سرکلر
معنی
١ - گشتی حکم نامہ، مراسلہ جو متعلقہ دفاتر یا افراد کو جاری کیا جائے۔ "سرکلر میں کہا گیا ہے بعض دفاتر میں اردو کا کافی وسیع استعمال کیا جا رہا ہے۔" ( ١٩٨٨ء، اردو نامہ، جون، ٢٥ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٨٧ء سے "مکتوبات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں