سرکہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گڑ، گنے یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اٹھاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - گڑ، گنے یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اٹھاتے ہیں۔ سرکہ پیشانی