سریلا
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - دلکش آواز والا، خوش گلو، مترنم۔ "ان مسجدوں میں جہاں کوئی سریلا موذن ہو، میرے مولا حضرت بلال جیسا۔" ( ١٩٨١ء، سفر در سفر، ٤٢ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'سر' کے ساتھ 'یلا' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٤٢ء سے "نوبہاراں" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دلکش آواز والا، خوش گلو، مترنم۔ "ان مسجدوں میں جہاں کوئی سریلا موذن ہو، میرے مولا حضرت بلال جیسا۔" ( ١٩٨١ء، سفر در سفر، ٤٢ )
اصل لفظ: سُر