سستا
معنی
١ - کم قیمت، ارزاں، کم داموں کا۔ "ہند کی بیڑیاں، ہند کی الائچیاں، ہند کا کتھ، ہند کے پاپڑ، ہند کے کھدر، ہند کے سیب سستے اور اچھے۔" ( ١٩٨١ء، ہند یاترا، ٣٥٨ ) ٢ - کم قدر، کم رتبہ، غیر معیاری۔ "ٹیڑھی لکیر کے بعد ایم اسلم کا سیدھی لکیر بھی اخلاقی توڑ تھا مگر بہت سستا اور ناقابل تعریف۔" ( ١٩٨٧ء، تنقید و تحقیق، ٦٦ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے اصل لفظ 'سوستھ + ک' سے ماخوذ 'سستا' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٠٩ء سے "دیوان جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں