سسٹم

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - طریقہ، اصول، نظام، قاعدہ، ضابطہ۔ "بھرتی کا ایک ایسا سسٹم وجود میں لایا جانا چاہیے جہاں ہر طبقے کو اس کا حق حاصل ہو۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٧٠ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٤ء سے "خطوطِ سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - طریقہ، اصول، نظام، قاعدہ، ضابطہ۔ "بھرتی کا ایک ایسا سسٹم وجود میں لایا جانا چاہیے جہاں ہر طبقے کو اس کا حق حاصل ہو۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٧٠ )

اصل لفظ: System
جنس: مذکر