سشن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی ادارے یا شعبے وغیرہ کے مقرر کام کی وہ مدت جہاں ایک دور ختم ہو کر دوسرا دور شروع ہو، مدت کار، میقات، اجلاس، تقریب اجلاس (سالانہ، ششماہی یا سہ ماہی وغیرہ)، تعلیمی سال۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - کسی ادارے یا شعبے وغیرہ کے مقرر کام کی وہ مدت جہاں ایک دور ختم ہو کر دوسرا دور شروع ہو، مدت کار، میقات، اجلاس، تقریب اجلاس (سالانہ، ششماہی یا سہ ماہی وغیرہ)، تعلیمی سال۔ سشن جج (انگریزی)