سعود
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مبارک، سعد کی جمع، خصوصاً دس ستارے جن کا اثر قدیم علم نجوم میں نیک بتایا گیا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مبارک، سعد کی جمع، خصوصاً دس ستارے جن کا اثر قدیم علم نجوم میں نیک بتایا گیا ہے۔