سفلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - منتر یا جادو جس میں شیطان، دیوی، دیوتا*ں یا بدروحوں سے استعانت کی جائے، گنڈوں کا عمل، جادو ٹونا۔ ١ - پستی سے منسوب، نیچے کا، زمین کا، ارضی۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - منتر یا جادو جس میں شیطان، دیوی، دیوتا*ں یا بدروحوں سے استعانت کی جائے، گنڈوں کا عمل، جادو ٹونا۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - پستی سے منسوب، نیچے کا، زمین کا، ارضی۔ سفلی اجسام (عربی) سفلی بھوک سفلی روح (عربی) سفلی علم (عربی) سفلی عمل (عربی) سفلی وظیفہ