سل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک متعدی اور مہلک بیماری جس میں عموماً پھیپھڑوں کی کھانسی کے ساتھ بدن کو گھلا ڈالنے والا بخار ہو جاتا ہے، دق۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک متعدی اور مہلک بیماری جس میں عموماً پھیپھڑوں کی کھانسی کے ساتھ بدن کو گھلا ڈالنے والا بخار ہو جاتا ہے، دق۔ سل ریوی (عربی) سل کاذب سل بٹا