سلاخ
معنی
١ - کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی۔ "خلیات مجموعوں کی شکل میں جمع ہو کر سلاخ کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔" ( ١٩٨١ء، اساسی، حیوانیات، ٢٢٠:١ ) ٢ - (سونے یا چاندی کا) ڈلہ، کھونٹا، چوب، سیدھی لکیر، دھاری۔ (ماخوذ: پلیٹس)
اشتقاق
سنسکرت کے اصل لفظ 'شلاکا' سے ماخوذ اردو زبان میں 'سلاخ' مستعمل ہے اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی۔ "خلیات مجموعوں کی شکل میں جمع ہو کر سلاخ کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔" ( ١٩٨١ء، اساسی، حیوانیات، ٢٢٠:١ )