سلفا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سادہ تمباکو جس کو بُھربُھرا کر کے چلم میں رکھتے ہیں اور اس پر آگ رکھ کر پیتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سادہ تمباکو جس کو بُھربُھرا کر کے چلم میں رکھتے ہیں اور اس پر آگ رکھ کر پیتے ہیں۔