سلفر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گندھک، کبریت۔ "ابتدائی عناصر نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاشیم، کیلشیم، میگنیشیم اور سلفر ہیں۔" ( ١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ٨٨ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٦ء کو "فوائد الصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - گندھک، کبریت۔ "ابتدائی عناصر نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاشیم، کیلشیم، میگنیشیم اور سلفر ہیں۔" ( ١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ٨٨ )
اصل لفظ: Sulphur
جنس: مذکر