سلفیورک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کیمیا) جس میں گندھک آکسیجن وغیرہ کی زیادہ مقدار ہو۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (کیمیا) جس میں گندھک آکسیجن وغیرہ کی زیادہ مقدار ہو۔ سلفیورک ایسڈ (انگریزی)