سلما
معنی
١ - چاندی سونے کے تار جن کو بٹ کر اور بل دے کر پوشاک اور پاپوش وغیرہ میں کارچوب کے کام میں لگاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - چاندی سونے کے تار جن کو بٹ کر اور بل دے کر پوشاک اور پاپوش وغیرہ میں کارچوب کے کام میں لگاتے ہیں۔ سلما ساز (فارسی) سلماسازی (فارسی)