سلمہ

قسم کلام: حرف دعائیہ

معنی

١ - (سلامتی کی دعا، ہر زندہ شخص (مرد) کے لیے (کنایۃً)، اللہ اس کو سلامت رکھے؛ صاحب زادہ، بیٹے)۔

اشتقاق

معانی حرف دعائیہ ١ - (سلامتی کی دعا، ہر زندہ شخص (مرد) کے لیے (کنایۃً)، اللہ اس کو سلامت رکھے؛ صاحب زادہ، بیٹے)۔