سلیوٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فوج اور پولیس وغیرہ کے سپاہیوں کا سلام جو مقررہ طریقے سے ہاتھ اٹھا کر کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فوج اور پولیس وغیرہ کے سپاہیوں کا سلام جو مقررہ طریقے سے ہاتھ اٹھا کر کیا جاتا ہے۔