سمبالزم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اشاریت، مصوری اور شاعری کی وہ طرز جس میں اشیا اور خیالات کو اصل رنگ میں پیش کرنے کے بجائے اشارات اور علامات سے کام لیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اشاریت، مصوری اور شاعری کی وہ طرز جس میں اشیا اور خیالات کو اصل رنگ میں پیش کرنے کے بجائے اشارات اور علامات سے کام لیا جاتا ہے۔