سمبل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - علامت، اشارہ، وہ چیز جو کسی دوسری چیز کو ظاہر کرتی ہو یا اس کی طرف ذہن کی منتقل کرتی ہو۔ "یہ تخیلی قوت ہی ہے جو شاعری میں علامت، رمزو کنایات اور سمبلز کی صورت میں ظہور پذیر ہوئی ہے۔"      ( ١٩٨٨ء، نگار، کراچی، سالنامہ، ٩٦ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٦ء کو "آگ کا دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - علامت، اشارہ، وہ چیز جو کسی دوسری چیز کو ظاہر کرتی ہو یا اس کی طرف ذہن کی منتقل کرتی ہو۔ "یہ تخیلی قوت ہی ہے جو شاعری میں علامت، رمزو کنایات اور سمبلز کی صورت میں ظہور پذیر ہوئی ہے۔"      ( ١٩٨٨ء، نگار، کراچی، سالنامہ، ٩٦ )

اصل لفظ: Symbol
جنس: مذکر