سمن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چنبیلی، یاسمین۔ شبو، شاخ، شجر، سمن مہندی ہاتھ اور پھول لگن ( ١٩٨١ء، ملامتوں کے درمیان، ٨٥ )
اشتقاق
اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مؤنث