سمیرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ماہی زہرہ کی قسم سے ایک روئیدگی قدآدم تک بڑھ جاتی ہے، اس کے پتے نہایت سبز اور کانسی کے پتوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں، یہ نہایت گرم ہے۔ چوپائے اگر اس کو چر لیتے ہیں تو مر جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ماہی زہرہ کی قسم سے ایک روئیدگی قدآدم تک بڑھ جاتی ہے، اس کے پتے نہایت سبز اور کانسی کے پتوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں، یہ نہایت گرم ہے۔ چوپائے اگر اس کو چر لیتے ہیں تو مر جاتے ہیں۔