سنار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زیور بنانے والا، زرگر، صراف۔ "علاوہ ازیں موچی، سنار، بڑھئی، کپڑا رنگنے والے کا شمار بھی گھریلو صنعت کاروں میں ہو گا۔"      ( ١٩٥٩ء، گھریلو صنعتیں، ١٠ )

اشتقاق

سنسکرت میں دو الفاظ 'سورن + کار' کے مرکب 'سورن کار' سے ماخوذ 'سنار' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - زیور بنانے والا، زرگر، صراف۔ "علاوہ ازیں موچی، سنار، بڑھئی، کپڑا رنگنے والے کا شمار بھی گھریلو صنعت کاروں میں ہو گا۔"      ( ١٩٥٩ء، گھریلو صنعتیں، ١٠ )

اصل لفظ: سورن+کار
جنس: مذکر