سنای
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قدیم عربی موسیقی کے ایک راگ کا نام جس میں تانوں اور مینڈوں وغیرہ کی کثرت تھی اور جس کی بہت سی دھنیں تھیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قدیم عربی موسیقی کے ایک راگ کا نام جس میں تانوں اور مینڈوں وغیرہ کی کثرت تھی اور جس کی بہت سی دھنیں تھیں۔