سنت
معنی
١ - [ ہندو ] سادھو، جوگی، عابد، نیک یا پارسا آدمی۔ "بڑی تعداد میں ہندو لوگ، مسلم صوفیوں اور فقیروں سے عقیدت رکھتے تھے اور مسلمان ہندو دیوتاؤں اور سنتوں کا احترام کرتے تھے۔" ( ١٩٨٥ء، سید سلمان ندوی، ١٣٤ )
اشتقاق
سنسکرت سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٧٧٨ء کو "مثنوی گلزار ارم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں