سنتولا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چکی کے باٹ کی شکل کا ایک پتھر جس کا وزن پچیس تیس سیر یا حسب ضرورت وزنی ہوتا ہے جو کلائی اور ہاتھ کی قوت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوانوں سے اٹھوایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چکی کے باٹ کی شکل کا ایک پتھر جس کا وزن پچیس تیس سیر یا حسب ضرورت وزنی ہوتا ہے جو کلائی اور ہاتھ کی قوت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوانوں سے اٹھوایا جاتا ہے۔