سنجیدگی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - متانت، توازن، وقار۔ "وفاقی ملازمتوں میں بھرتی کے لیے شروع کرنے کے سوال پر . سنجیدگی سے غور کیا جاسکتا ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، ٧٧ )

اشتقاق

سنجیدن  سَنْجِیدَہ  سَنْجِیدَگی

مثالیں

١ - متانت، توازن، وقار۔ "وفاقی ملازمتوں میں بھرتی کے لیے شروع کرنے کے سوال پر . سنجیدگی سے غور کیا جاسکتا ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، ٧٧ )

اصل لفظ: سنجیدن
جنس: مؤنث