سنجیدہ
معنی
١ - جچاتلا، موزوں، متوازن۔ "ہم اسی صورت میں اسم قابل ہو سکیں گے کہ زندگی کے بارے میں کسی سنجیدہ نتیجے پر پہنچ کر اپنی نگاہوں میں اسکا کوئی شاندار مستقبل متعین کر سکیں۔" ( ١٩٤٩ء، اک محشر خیال، ١٩ ) ٢ - مشاق، ماہر، جانچ کر نشانہ لگانے والا۔ "نواب کے استعار کنگھی چوٹی کے مضامین سے پاک اور بیشتر سنجیدہ اور بامزہ ہیں۔" ( ١٩٠٠ء، امیر مینائی، مکاتیب، ٣٢ )
اشتقاق
سنجیدن سَنجید سَنْجِیدَہ
مثالیں