سندر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - خوبصورت، حسین، خوشنما۔ "وہ . اوپر سے سندر نیچے سے بیکار۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ٢٢ )

اشتقاق

سنسکرت سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خوبصورت، حسین، خوشنما۔ "وہ . اوپر سے سندر نیچے سے بیکار۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ٢٢ )