سندس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی نہایت ملائم اور باریک دیبا، ریشم، اطلس جو بہشتیوں کا لباس ہو گا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی نہایت ملائم اور باریک دیبا، ریشم، اطلس جو بہشتیوں کا لباس ہو گا۔