سنگرہنی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ طب ]  آنتوں کی بے قاعدہ حالت، پیچش، مروڑ، دست آنا، بدہضمی، گرانی۔ "تپدق اور سنگ رہنی (Johne's Disease) جیسے امراض میں جانور کمزور ہو جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٠ء، جانوروں کے متعدد امراض، ٢١ )

اشتقاق

سنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٤٤ء کو "مفید الاجسام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث