سنگھانا
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - ناک سے خوشبو یا بدبو محسوس کرانا، سونگھنے کے لیے دینا۔ جس کی پھولوں کی مہک عطر کو شرماتی تھی پھول اب اس کی لحد ہی کے سنگھائے کوئی ( ١٩٨٣ء، دامنِ یوسف، ١٥٠ )
اشتقاق
سونگھ سُونْگْھنا سُنْگھانا
اصل لفظ: سونگھ