سنیاس
معنی
١ - [ ہندو ] دنیا کو ترک کرنا، جوگ، فقیری؛ بری عادتیں چھوڑ دینا۔ "خوبصورت جسم تپ اور سنیاس کی اذیتوں سے بدہئیت ہو کر ان کی آتما کی مکتی کا وسلیہ بن گئے۔" ( ١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٤٨ )
اشتقاق
سنسکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں